
ارکان پارلیمان کی تنخواہ سالہا سال نہیں بڑھتیں، ایک دفعہ اضافہ ہوا تو بھونچال آگیا، علی پرویز ملک
جمعہ 13 جون 2025 22:35

(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عہدے کے حساب سے مراعات دی جانی چاہئیں اور سالہا سال تنخواہ اور مراعات میں اضافہ نہ ہونے کے باعث مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ جب کوئی بڑا اضافہ ہوتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے بھونچال آ گیا ہو۔علی پرویز ملک نے کہا انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا لوگ پیٹ پر پتھر باندھ کر سیاست میں آئیں گی مشکل حالات میں بڑا اضافہ مناسب نہیں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دوست ممالک کے بطورقرض ڈالرز کی واپسی کی بجائے مئوخر ادائیگی ناکام معاشی حکمتِ عملی کا ثبوت ہے
-
انسانی حسن کی قیمت، گدھوں کا ’قتل عام‘
-
معمر افراد کی دیکھ بھال کے ادارے
-
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے والی حکومت نے 100 سے زائد اداروں کو ٹیکس چھوٹ دے دی
-
دفاعی بجٹ میں اضافہ، اخراجات بھی تو کم ہو سکتے تھے
-
پنجاب حکومت نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا
-
ہوسکتا ہے خیبرپختونخواہ میں دو چار پارٹیاں ملکر حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کریں، خواجہ آصف
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں اور اسرائیلی بمباری بھی جاری
-
یہ ملک بے آئین و بے قانون ہے، فالج زدہ نظام نے قوم کی امنگوں کا گلا گھونٹ دیا، ترجمان پی ٹی آئی
-
اسلام آباد کو ملک کا پہلا سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے نئی سہولیات کی تفصیل بتادی گئی
-
عافیہ صدیقی کیس، وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
-
پنجاب بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق،57زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.