
{پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
پ*اسرائیلی حملہ علاقائی امن کے خلاف اعلانِ جنگ ہی: خالد مسعود سندھو
جمعہ 13 جون 2025 20:25
(جاری ہے)
خالد مسعود سندھو کا کہنا تھا کہ ایران کو عالمی قوانین کے تحت اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
اسرائیل خطے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کے لئے بین الاقوامی اصولوں کو مسلسل پامال کر رہا ہے۔ اسرائیلی حملہ ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش ہے، اہل غزہ پر اسرائیلی حملوں کی صرف مذمت کی بجائے عملی مدد و جدوجہد کی جاتی تو آج اسرائیل کو ایران پر حملے کی جرات نہ ہوتی۔ قاری محمدیعقوب شیخ نے کہا کہ اسرائیل برسوں سے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام پیدا کر رہا ہے اور فلسطین میں جاری ظلم و ستم اس کا واضح ثبوت ہے،موجودہ صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا فوری سربراہی اجلاس بلایا جائے۔ حافظ خالد نیک، حارث ڈار نے کہا کہ اسلامی ممالک کو مل کر ایک متفقہ لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا تاکہ اسرائیلی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔ اگر اسرائیل کو لگام دی گئی تو یہ دنیا کو ایک اور عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.