
محرم الحرام میں قیام امن کیلئے بھرپور کردار ادا کرینگے، ایس ایس پی آپریشنز پشاور
جمعہ 13 جون 2025 22:20
(جاری ہے)
انجمن تاجران چترالی بازار جہانگیرپورہ کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ میں اپنا سابقہ مثبت کردار ادا کرنا ہوگا انجمن تاجران ضلع پشاور کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن تاجران ضلع پشاور کے وفد جسکی قیادت تاحیات صدر حاجی محمد افضل اشرف و چئیرمین شوکت علی خان سے پولیس لائین پشاور میں خصوصی میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران پائیدار امن کے قیام کے لیے تاجر برادری ضلعی انتظامیہ، پولیس اور تمام مکاتب فکر کے علماء کے ساتھ مل کر مشترکہ جدوجہد کی جائے گی ایس ایس پی آپریشنز نے اس امید کا اظہار کیا کہ باہمی تعاون، رواداری اور بھائی چارے کی فضا کے ذریعے محرم الحرام ان شاءاللہ پُرامن انداز میں گزرے گا تمام جلسے اور جلوسوں کو فل پروف سیکورٹی دی جائے گی اور اکابرین کی تجاویز پر عمل درآمد کرتے ہوئے لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا حاجی محمد افضل اشرف و شوکت علی خان نے اس موقع پر یقین دلایا کہ انجمن تاجران ضلع پشاور تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علماء کے ساتھ مل کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی، اخوت اور امن کے فروغ میں بھرپور تعاون کریگی اور پرامن ماحول کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریگی اس موقع پر دیگر بازاروں کے صدور، متحدہ تاجران اور آل شوز کے صدر بمعہ ساتھیوں کے بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.