
پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب، بلوچستان کے نام پر سازش
اسرائیل سے منسلک ’’میمری‘‘ نامی ویب سائٹ کی پاکستان مخالف مہم اور بھارت سے اس کا گٹھ جوڑ منظر عام پر آگیا
ہفتہ 14 جون 2025 13:22
(جاری ہے)
یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ بی ایل اے اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی بھارتی حمایت ایک عرصے سے عالمی اداروں میں رپورٹ ہو چکی ہے، اور اب اسرائیلی شمولیت نے اس اتحاد کی حقیقت اور بھی نمایاں کر دی ہے۔
’’بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ‘‘ جیسے جعلی تحقیقی پلیٹ فارمز کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر منفی بیانیہ پھیلانا اور محب وطن بلوچ عوام کو گمراہ کرنا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق ففتھ جنریشن ہائبرڈ وارفیئر کے اس دور میں دشمن صرف سرحدوں پر نہیں، ہماری اسکرینز اور ڈیجیٹل اسپیس میں بھی موجود ہے۔ دشمن نے ’’بلوچ حقوق‘‘ کا لبادہ اوڑھ کر ایک گمراہ کن بیانیہ تخلیق کیا ہے تاکہ عوام کو تقسیم کیا جا سکے۔بلوچ عوام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ ایسے کٹھ پتلی کرداروں اور ان کے بیرونی آقاؤں کو مکمل طور پر مسترد کریں۔ یہ نام نہاد پراجیکٹس نہ صرف بلوچوں کی قربانیوں کی توہین ہیں بلکہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف نفسیاتی اور نظریاتی حملہ بھی ہیں۔پاکستانی عوام اور اداروں کو چاہیے کہ وہ اس ڈیجیٹل جنگ میں بھی دشمن کے عزائم کو پہچانیں، یکجہتی کے ساتھ ہر سازش کو ناکام بنائیں اور بلوچستان کے نام پر کھیلنے والے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیں۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.