Live Updates

ائیر انڈیا حادثے سے متعلق بھارتی نجومی کی پیشگوئی وائرل

نجومی نے پانچ جون کو لکھا تھا میں اب بھی طیارہ حادثے کی پیشگوئی پر قائم ہوں

ہفتہ 14 جون 2025 16:30

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2025ء)بھارت میں ہونے والے حالیہ طیارہ حادثے سے ایک ہفتہ قبل بھارتی نجومی کی پیشگوئی وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طیارہ حادثے سے ایک ہفتہ قبل ہی بھارتی نجومی شرمستھا کی پیش گوئی وائرل ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

5 جون کو ایکس پر کی گئی ٹوئٹ میں بھارتی نجومی شرمستھا نے اپنی ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا تھا کہ میں اب بھی بھارت میں طیارہ حادثے اور اس سے ہونے والی تباہی کی پیش گوئی پر قائم ہوں ۔ شرمستھا کی ٹوئٹ میں درج ہے کہ 2025 میں بھارت میں طیارہ حادثے کی خبریں سب کو صدمے میں ڈال دیں گی۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات