
ساہیوال ،ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام ورلڈ ڈینگی ڈے آگاہی واک کا اہتمام
ہفتہ 14 جون 2025 17:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈینگی ایسی بیماری ہے جو ہماری ذرہ سی بے احتیاطی سے پھیل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں کے موسم میں صاف پانی کہیں کھڑا نہ ہونے دیا جائے۔
ممبر پنجاب اسمبلی ملک محمد ارشد نے کہا کہ ڈینگی پر قابو پانے کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے محکمہ ہیلتھ ساہیوال کی کاوشوں کو سراہا۔ ایم پی اے پیر ولائت شاہ کھگہ نے کہا کہ ورلڈ ڈینگی ڈے منانے کا مقصد ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے عوام میں زیادہ سے زیادہ شعور اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈینگی وبا پر موثر انداز میں قابو پایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شہری ڈینگی پر قابو پانے کے لئے حکومت کا ساتھ دیں اور اپنے گھروں، دفاتر کی صفائی یقینی بنائیں۔ ایم ایس ڈاکٹر یاد اللہ نے کہا کہ پاکستان میں ڈینگی پر قابو پانے کے لئے ٹیمیں متحرک انداز میں کام کررہی ہیں۔بعدازاں شعبہ میڈیکل ایجوکیشن میں ایک سیمینار کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف اور نرسز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار میں ڈاکٹر زبیر چوہدری اور ڈاکٹر راعمہ احمد نے ڈینگی بخار کی علامات، علاج اور احتیاط بارے تفصیلی بریفنگ دی۔\378
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.