
ضلعی محکمہ صحت کے زیر اہتمام بیگ کیچ اپ ویکسینیشن مہم کے حوالے سے ایک موثر اور معلوماتی آگاہی تقریب کا انعقاد
ہفتہ 14 جون 2025 20:35
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین کو چاہیے کہ وہ اس مہم سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کو مکمل حفاظتی ٹیکہ جات ضرور لگوائیں تاکہ ایک صحت مند نسل پروان چڑھ سکے۔
نیشنل پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر عبدالواحد بلوچ نے کہا کہ بیگ کیچ اپ مہم نہ صرف بچوں کی صحت کے تحفظ کی ضمانت ہے بلکہ یہ ایک قومی فریضہ ہے جس میں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔تقریب سے سول سوسائٹی کے نمائندے حاجی محمد عارف بلوچ، ڈاکٹر صغیر بلوچ اور کمیونٹی کمیونیکیشن آفیسر شیئے صغیر نے بھی خطاب کیا اور والدین سے اپیل کی کہ وہ اس اہم مہم میں محکمہ صحت کے ساتھ تعاون کریں۔آخر میں تمام شرکا نے متفقہ طور پر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ بیگ کیچ اپ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنے اپنے دائرہ کار میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.