
ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے، سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک انسانیت کی خدمت میں پیش پیش
بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر سیف سٹی افسران نے رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کیا‘ترجمان
ہفتہ 14 جون 2025 20:45
(جاری ہے)
شہری 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر خود کو رجسٹر اور خون کے حصول کی درخواست دے سکتے ہیں۔ مزید ازاں سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک سے روزانہ 250 سے 300 شہری خون کی فوری فراہمی کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ 10 ہزار پولیس اہلکار اور 30 ہزار شہریوں کو بلڈ ڈونرز کے طور پر سیف سٹی کے ڈیٹا بیس سے منسلک کیا جا چکا ہے۔
بلڈ ڈونر ایجنسیز،این جی اوز،کالجز و یونیورسٹیز کے بلڈ بنکس کو سیف سٹی بلڈ بنک ڈیٹا بیس سے لنک کیا گیا ہے۔ ترجمان سیف سٹی کا کہنا تھا کہ سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک کے تحت پنجاب بھر میں 24 گھنٹے سروس مسلسل فراہم کی جا رہی ہے۔ شہری خون کا عطیہ دے کر انسانی زندگیوں کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.