Live Updates

qحکومت پاکستان کی اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری

ًاسرائیل کے حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

ہفتہ 14 جون 2025 22:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء)حکومت پاکستان کی اپنے شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری ،اسرائیل کے حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کریںحکومت پاکستان اپنے شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہے ایران میں موجود پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں پہلے ہی ضروری اقدامات اور انتظامات جاری ہیں۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات