Live Updates

پاکستان بھرمیں ڈاکٹروں کا قومی دن یکم جولائی کو منایا گیا

اتوار 15 جون 2025 10:50

ْ مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء)پاکستان بھرمیں ڈاکٹروں کا قومی دن یکم جولائی کو منایا گیا۔

(جاری ہے)

اس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگی میں معا لجین کی اہمیت اور انکی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی پید اکرنا ہے، اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھرمیں مختلف میڈیکل اداروں اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تقریبات کا اہتمام کیاگیاجس میں مقررین نے ڈاکٹروں کے اپنے پیشے کے ساتھ انصاف اور مریضوں کے ساتھ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دینے کے متعلق ڈاکٹروں کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات