
18 جون کو8 ویں نیشنل وومن لاء کانفرنس کی کراچی میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
اتوار 15 جون 2025 19:20
(جاری ہے)
خواتین جوڈیشل،سیشن اور فیملی کورٹس کی ججز خصوصی طور پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی ہدایت میں شریک ہونگے۔صوبائی وزیر امور خواتین شاہنیہ شیر علی اراکین اسمبلی بھی شرکت کرینگی۔کانفرنس میں پاکستان کی طاقتور اور کامیابی کی حامل خواتین محترمہ فاطمہ جناح،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو،عاصمہ جہانگیر ایڈوکیٹ،جنرل نگار جوہر،عارفہ کریم،ڈاکٹر رتھ فاو،کوہ پیما ثمینہ بیگ،موٹیویٹر منیبہ مزاری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نمایاں خدمات کی حامل خواتین میں ایوارڈ تقسیم کیے جائیں گے۔
اس کانفرنس میں ممتاز شخصیات جسٹس ر سعیدہ جہاں،جسٹس ر سیدہ ماجدہ رضوی،پروفیسر فرحان عیسی،محمد احمد شاہ،سابق جسٹس شہاب سرکی،کنول عابدی،تارا عذرا داود،شمسہ جبیں جواد،ڈاکٹر شہاب امام،دانش امان،غزالہ عارف کے علاوہ،خواتین وکلاء ،لاء ایکسپرٹ شعبہ قانون سے وابستہ پروفیسرز شریک ہونگی۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.