
ڑ*حکومت بجٹ کی منظوری سے قبل سامنے آنے والے تحفظات کو دور کرے‘ اشر ف بھٹی
ٓٹیکس کلچر کے فروغ کے لئے ٹیکسز کی تعداد ،شرح میں کمی کی جائے‘ صدر آل پاکستان انجمن تاجران
اتوار 15 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے بلا شبہ بجٹ میں اچھے اقدامات بھی اٹھائے ہیں تاہم معاشی ماہرین ،مختلف ایسوسی ایشنز اور تاجر تنظیموں کی جانب سے تحفظات بھی سامنے آرہے ہیں جنہیں دور کرنا نا گزیر ہے ۔
بد قسمتی سے جو لو گ ٹیکس دے رہے ہیں ہر بجٹ میں ان پر مزید بوجھ ڈالا جاتا ہے ۔ حکومت اور ایف بی آر کی جانب سے ہر دوسرے دن دعوی کیا جاتا ہے کہ ہمارے پاس قابل ٹیکس آمدن والوں کا ڈیٹا موجود ہے لیکن آج تک ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکی ۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ ہم بر ملا کہتے ہیں قابل ٹیکس آمدن رکھنے والوں کو اپنے حصے کا ٹیکس ادا کرنا چاہیے لیکن حکومت سے اپیل ہے کہ ٹیکسز کی تعداد اور شرح میں کمی کرے تاکہ ٹیکس کلچر فروغ پا سکے۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.