
عثمان غنی جیسا خدمت ِ انسانیت اور سخاوت کا جذبہ کسی حکمران میں نہیں، علامہ شاہ عبد الحق قادری
مسلم حکمرانوں کی بزدلی کے سبب دنیا میں امت مسلمہ خصوصاً اہلِ غزہ ظلم و جبر کا شکار ہیں، عثمان غنیؓ کانفرنس سے ڈاکٹر سید عبد الوہاب ،علامہ شوکت سیالوی کا خطاب
اتوار 15 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
مسلم حکمرانوں کو اسوہٴ عثمانی سے سبق حاصل کرنا چاہئے ، آج مسلمان حکمرانوں کی بزدلی اور کمزوری کے سبب دنیا میں امت مسلمہ خصوصاً اہلِ غزہ ظلم و جبر کا شکار ہیں ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حضرت عثمان غنیصکی امتیا زی شان ہے کہ حضور ا نے ا پنی دو صا حبزادیا ں آپ کے نکا ح میں دیں اور اپنے ہاتھ کو ان کا ہاتھ قرار دے کر بیت رضوان کا شرف عطا کیا۔کانفرنس میں جما عت اہلسنّت کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری ،ناظم کراچی سید رفیق ،علامہ شوکت حسین سیلاوی،مولانا جمیل احمد امینی نے بھی خطاب کیا ۔مقررین نے کہا کہ سیدنا عثمان بن عفان نے اپنی سخا وت و فیا ضی کے ذریعے محتا جو ں ضرورت مندوں اور دین اسلام کی بے پنا ہ خدمت کی آج اس بے راہ روی کے دور میں ضرورت اس بات کی ہے نئی نسل کو صحا بہ کرام کی صحیح تعلیما ت سے روشناس کرایا جا ئے تاکہ معاشرے میں امن و اخوت اور رواداری کا جذبہ پروان چڑھ سکے ۔ انہوںنے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خلفائے راشدین کے ایام سرکاری سطح پر منا نے کا اہتمام کیا جا نا چاہیے ۔ تقریب میںعلامہ رئیس قادری، مفتی بلال قادری،مفتی فرقان شامی،مفتی فیصل رشید،مولانا ظہور احمد حسینی،محمد شاہد قائم خانی،علامہ قاری وزیر علی ،زاہد اشتیاق قاری،مولانا عاطف قادری،حافظ عمیر ترابی،علامہ مولانا فرحان شیخ،مولانا خالد مسعود ،مفتی عبد الصمد ترابی،نوید رضا قادری، آصف صبا قادری،مدنی رضا و کثیر تعداد میں خواتین بھی شریک تھیں۔ نیز کانفرنس ہال میں خون کے عطیات کے عالمی دن کی مناسبت سے کیمپ بھی لگایا گیا جس میں تھیلسیما کے مریضوں کیلئے شرکاء نے خون کے عطیات بھی دیئے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی : خاتون کو سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو سے ٹیلی فونک رابطہ
-
گورنرپنجاب سے ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا ،نبیل گبول کی ملاقات
-
کاہنہ، غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، ملزمان فرار
-
اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے‘حافظ نعیم الرحمن
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فوزیہ وہاب کی برسی پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت
-
عمرایوب خان کے کوآرڈینیٹر ساجد خان کا غازی میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح
-
لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ سے جانوروں کو منتقل کرنے پر تجاویز طلب ،سماعت 19 جون تک ملتوی
-
پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہیُ فیصل کریم کنڈی
-
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے درمیان تلخ کلامی
-
لیسکو میں بجلی چوری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
-
اگلے مالی سال میں ایک ارب 37 کروڑ کے ای چالانز کا ہدف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.