ضلعی انتظامیہ گوادر نے گبد-کلاتو 250 بارڈر پر راہداری کو تا حکمِ ثانی بند کر دیا

اتوار 15 جون 2025 21:50

گوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء) ڈپٹی کمشنر گوادر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، حکومتِ بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ گوادر نے گبد-کلاتو 250 بارڈر پر راہداری کو تا حکمِ ثانی بند کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

عوام الناس سے گزارش ہے کہ تعاون کریں اور کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :