
سابق وزیر حکومت راجہ محمد یاسین خان کی والدہ جگلڑی میں سپرد خاک
نماز جنازہ میں سردارمحمد عتیق خان،سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی ،وزیر حکومت سردار ضیاء القمرسمیت سینکڑوں افراد کی شرکت
پیر 16 جون 2025 15:01
(جاری ہے)
مسلم لیگ آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر راجہ محمد یاسین خان کی والدہ محترمہ جو اتوار کے روز اسلام آباد میں انتقال کر گئیں تھیں کی میت جگلڑی باغ لائی گئی جہاں انھیں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد عتیق احمد سابق میر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی وزیر حکومت سردار ضیاالقمر میئر و ڈپٹی میئر باغ سمیت ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد شریک ہوئے سفر آخرت کے موقع پر سابق وزیر حکومت نے ان تمام احباب کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے ان سے اظہار تعزیت اور والدہ کی نماز جنازہ میں دور دور سے لوگ شرکت کرنے آئے -
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.