
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے اقدامات کرے، دانیال چوہدری
حکومت نے وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باوجود ہرممکن ریلیف دیا، پارلیمانی سیکرٹری
پیر 16 جون 2025 23:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، ملک کے معاشی اشاریے بڑھوتی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں جو اہداف مقرر کئے گئے تھے وہ پورے کئے گئے ہیں۔
نئے بجٹ میں کوئی نئے ٹیکس نہیں لگے، زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا گیا ہے، امید ہے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کا یہ آخری بجٹ ہو گا اور مستقبل میں مزید بہتر بجٹ دیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کوئی بجٹ پرفیکٹ نہیں ہوتا ہر بجٹ میں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے، اتحادیوں اور اپوزیشن نے جو تحفظات بجٹ کے حوالے سے پیش کئے ہیں، انہیں دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ایران کے خلاف جارحانہ عمل سے خطہ عدم استحکام کا شکار ہو گا، عالمی برادری کو چاہئے کہ اسرائیل کی دوسرے ممالک پر جارحیت کی پالیسی کو ترک کرائے اور یہ عمل اب رکنا چاہئے کیونکہ یہ پالیسی کسی کو قبول نہیں۔
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.