Live Updates

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ (کل)پیش ہوگا

پیر 16 جون 2025 23:05

․کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل (منگل) کو سہ پہر 4بجے بلوچستان اسمبلی کی بلڈنگ زرغون روڈ میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی سالانہ میزانیہ برائے مالی سال 2025-26اور ضمنی میزانیہ برائے مالی سال 2024-25ء ایوان میں پیش کریں گے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات