Live Updates

پنجاب کے آئندہ مالی سال میں اقلیتوں کیلئے 4 ارب روپے مختص

پیر 16 جون 2025 23:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2025ء) پنجاب کے آئندہ مالی سال26۔ 2025 میں اقلیتوں کیلئے 4 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ مینارٹی کارڈز کی مد میں ایک ارب روپے رکھے گئے تاہم مذہبی اقلیتوں کے لیے 4 ارب روپے کا بجٹ اسکالرشپس، سکل ڈویلپمنٹ، مذہبی مقامات کی بحالی اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سرگرمیوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اقلیتی برادری کی سماجی اور معاشی بہتری کیلئے شروع کئے جانے والے کثیرالجہتی ترقیاتی اسکیمیں بھی متعارف کرائی جائیں گی جن کے لئے اس بجٹ میں1 ارب روپے مختص کئے جا رہے ہیں۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :