
سولر پر 18 فیصد ٹیکس واپس لیا جائے، تعلیم اور صحت کا بجٹ جی ڈی پی کے 4 فیصد تک کیا جائے، شاہدہ اخترعلی
منگل 17 جون 2025 15:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام نے قابل تجدید توانائی سولر انرجی کے ذریعے اگر اپنی بجلی کی ضروریات پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو اس پر 18 فیصد ٹیکس نہیں لگانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت کا بجٹ ناکافی ہے، تعلیم اور صحت کا بجٹ جی ڈی پی کے چار فیصد تک رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں تعلیمی سٹرکچر مکمل تبدیل کر کے روزگار کے مواقع پیدا کرنے چاہئیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ یوتھ لون کا طریقہ کار آسان بنایا جائے، نوجوان مایوسی کا شکار ہیں ملک سے برین ڈرین کو روکنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بٹ کوائن اور پیپر لیس کرنسی کو اگر رائج کرنا ہے تو اس کیلئے ایک جامع پالیسی اور میکنزم بنایا جائے۔ آئی ٹی سے وابستہ ہمارے نوجوانوں کو پے پال کی سہولت فراہم کی جائے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی نے بجٹ اجلاس کے دوروان اپوزیشن کی ہلڑبازی کو غیرمنظم اور غیر مہذب قرار دیا
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی جلائو گھیرائو کے مزید6 مقدمات میں ضمانت دائر
-
آن لائن فراڈ کیس، 8چینی شہریوں کی ضمانت درخواستیں منظور
-
سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
-
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا اسمبلی سے بجٹ منظوری کے فیصلے کی توثیق
-
قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جانب سے مالی بل 2026ء میں تجویز کی گئی سفارشات پیش کر دی گئیں
-
ساہیوال، تیزرفتار اے سی بس کی ٹریکٹر ٹرالر کو ٹکر ،زمیندار کا بیٹا جاں بحق ،ڈرائیور فرار
-
وزیراعلی پنجاب کا صبح سویرے اچانک لاہور شہر کا دورہ، مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا
-
پرامن سرکاری ملازمین کے احتجاج پر شیلنگ افسوسناک ہے ، گورنر خیبرپختونخوا
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ، صحافی کے سوال پرخواجہ آصف کی کانوں کو ہاتھ لگا کر معذرت
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
سپریم کورٹ نے سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے دائر درخواست پرآئندہ سماعت پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب کرلئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.