
وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ بارے گفتگو کی
منگل 17 جون 2025 15:47

(جاری ہے)
دونوں ممالک نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ باہمی اقتصادی انضمام کو مزید گہرا کریں گے، پائیدار تجارتی طریقوں کو فروغ دیں گے اور اشیا، خدمات اور مہارتوں کے تبادلے کو آسان بنائیں گے۔
ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ تمام سطحوں پر قریبی روابط اور باقاعدہ تبادلوں کو جاری رکھا جائے گا تاکہ جاری اقدامات پر مؤثر عمل درآمد یقینی اور تعاون کے نئے مواقع تلاش کیے جا سکیں۔ملاقات ایک مشترکہ وژن پر اختتام پذیر ہوئی جس میں دونوں ممالک کی جامع ترقی، علاقائی رابطوں اور طویل المدتی خوشحالی کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں چینی سفیر نے حکومتِ پاکستان کی حالیہ معاشی اصلاحات اور پالیسی اقدامات کو سراہا ۔ اُنہوں نے پاکستان کی مضبوط معاشی بحالی کی بھی تعریف کی ۔ انہوں نے پاکستان کی معیشت کو استحکام اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت کو بھی سراہا۔\932مزید اہم خبریں
-
اضافی سامان کی فیس کیوں مانگی؟ بھارتی فوجی افسر نے ایئرلائن عملے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور
-
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
پرامن جوہری توانائی کا حصول ایران کا حق، شہباز شریف
-
مسلسل تیسری بار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
ایرانی وفد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ دونوں ملکوں کا باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق
-
عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے لیکن وہ کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے، اسد قیصر
-
مسلمان تارکین وطن برطانیہ پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، سروے
-
پاکستان دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کیخلاف حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں، ایرانی صدر
-
سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.