
اسلام آباد،پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل کوچنگ کورس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن جاری
منگل 17 جون 2025 17:16
(جاری ہے)
ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے گزشتہ روز بتایا کہ کورس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس میں ملک بھر سے مختلف کھیلوں کے کھلاڑی، کوچز اور تعلیمی اداروں کے سپورٹس ٹیچرز حصہ لے سکتے ہیں۔
تین روزہ کورس میں تھروبال، کیچ بال، روپ سکیپنگ، پیکل بال پر لیکچرز اور پریکٹس کروائی جائے گی۔ کورس میں شرکت کی خواہش مند اپنے اپنے ناموں کی رجسٹریشن 20 جون تک فون نمبر 03213077577 یا ای میل [email protected] پر کروا سکتے ہیں۔ کورس 28 جون تک جاری رہے گا اور اس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے شرکا میں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔932متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.