
حکومت کی سپورٹ کا مطلب یہ نہیں ہم اس بجٹ کا حصہ ہیں، شازیہ مری
پی ایس ڈی پی کی سکیمیں سندھ کو کیوں نہیں دی گئیں، کب سے ایک صوبے کا کام وفاقی حکومت کرنے لگی ہی ، سینیٹ میں اظہار خیال
بدھ 18 جون 2025 20:12

(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو پیپلزپارٹی سپورٹ نہیں کرتی، سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس ہرگز قابل قبول نہیں، عوام پہلے ہی مہنگائی کا سامنا کر رہی ہے، حکومت نے بجٹ میں کم سے کم اجرت کا بھی اعلان نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ڈی پی کی سکیمیں سندھ کو کیوں نہیں دی گئیں، کب سے ایک صوبے کا کام وفاقی حکومت کرنے لگی ہی سندھ کو آپ نے کالونی سمجھ رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، کراچی سندھ کا ہے اور سندھ کا رہے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کی سپورٹ کا مطلب یہ نہیں ہم بجٹ کا حصہ ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.