
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا نفرت انگیز تقاریر کے خلاف عالمی دن پر خصوصی پیغام
بدھ 18 جون 2025 21:21

(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ اسلام ایک پُرامن مذہب ہے جسے منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور اسلاموفوبیا کا تدارک علمی، اخلاقی اور قانونی سطح پر ضروری ہے، انہوں نے مزید کہا کہ برداشت، رواداری اور مکالمہ ہی نفرت کا مؤثر جواب ہیں۔
گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر نہ صرف معاشرتی ہم آہنگی بلکہ ملکی سالمیت کے لیے بھی سنگین خطرہ ہیں۔ گورنر سندھ نے عوام اور اداروں سے اپیل کی کہ نفرت، تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز بلند کرنا ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات میں جنسی مظالم سے نسلیں متاثر ہوتی ہیں، یو این
-
ایران اسرائیل تنازعہ میں بڑھتے جانی نقصان پر یو این کو تشویش
-
نگرانی اور جوہری توانائی کا پرامن استعمال: ایران میں آئی اے ای اے کا کردار
-
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالرز ہو گئے
-
موجودہ وفاقی بجٹ پر ہر طرف تنقید ہو رہی ہے تو میں کیسے اس پر امید رکھوں ؟
-
بارشوں کا سیزن ہونے کے باوجود آبی ذخائر میں تشویش ناک کمی
-
سلامتی کونسل: غربت کا خاتمہ ترقیاتی مقاصد پر سرمایہ کاری کے ساتھ، گوتیرش
-
غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ
-
جماعت اسلامی کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کو سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
امریکی صدر اور اسٹیبلشمنٹ صیہونی لابی کے نرغے میں ہیں، امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے
-
سیلز ٹیکس کے تحت نان رجسٹرڈ شخص کا بینک اکاونٹ بند،بجلی و گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا عمل شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.