
پنجاب یونیورسٹی میں عالمی اولمپک ڈے کی مناسبت سے سائیکلنگ و سکیٹنگ ریلی کا انعقاد
بدھ 18 جون 2025 22:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صحت مندانہ سرگرمیوں کافروغ ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستانی قوم کا سکرین ٹائم سب سے ذیادہ ہے۔
انہو ں نے کہا کہ بچوں کو خاص طور پر کھیلوں میں مصروف رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی و جسمانی صحت کے لئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں حصہ لینے والے بچے عملی زندگی میں زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیل انسان کو نظم و ضبط سکھاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ادویات کی امپورٹ کا بل 4 بلین ڈالر سے زیادہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کو فروغ دینے سے بیماریوں میں کمی آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی نیوکیمپس سائیکلنگ کے لئے بہت اچھی جگہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سائیکلنگ کو فروغ دے کر ماحول کو بہتر بنانے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر محمد شبیر سرور نے کہا کہ وائس چانسلرڈاکٹر محمد علی کھیلوں کو فروغ دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی تقریبات کے انعقاد سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھرتبدیل
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری ،انعقاد 5 اکتوبر کو کیا جائیگا
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید ،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،پی ایم اینڈ ڈی سی
-
کیمبرج امتحانات 2025 لیک پرچوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات وقت کا ضیاع قرار
-
میٹرک ٹیک کے بعد انٹرٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.