
پنجاب یونیورسٹی کیمب کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
بدھ 18 جون 2025 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے شرکا کوعلم اور مہارت میں اضافے کیلئے کیمب کے محققین سے استفادہ کرنے پر زور دیا۔
وائس چانسلر نے کیمب کے محققین کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ سنٹرپنجاب یونیورسٹی کا سب سے بڑا تحقیقی مرکز ہے۔ انہوں نے شرکا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تربیتی مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ترغیب دی۔انہوں نے کہا کہ یہ ورکشاپ نوجوان محققین کے مستقبل کی تشکیل میں اہم ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر اقرار احمد خان کا شکریہ ادا کیا اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی پر ورکشاپ منعقد کرنے پر ڈاکٹرمعاذ الرحمن اور ان کی ٹیم کو سراہا۔ڈاکٹرمعاذ الرحمن نے معزز مہمانوں اور شرکا کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے جدید سائنس میں سی آر آئی ایس پی آرٹیکنالوجی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اورکیمب مختصر تاریخ پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر عبدالقیوم را نے تربیتی پروگرام کا جائزہ پیش کرتے ہوئے شرکا کو ورکشاپ کیلئے موصول ہونے والی درخواستوں بارے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ ورکشاپ کیلئے ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے 33 شرکا کوشارٹ لسٹ کیا گیا۔ انہوں نے تربیتی سیشن کے انعقاد میں ٹیم کی لگن اور محنت کو بھی سراہا۔ بعد ازاں معزز شرکا کے درمیان سووینئرز کا تبادلہ ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.