
پشاور‘ دوستی دشمنی میں بدل گئی، دیر کالونی کے نوجوان کامران کا اندوہناک قتل
قتل کیس میں دو ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ان میں سے ایک گرفتار جبکہ دوسرا تاحال مفرور ہے،پولیس
جمعرات 19 جون 2025 14:16
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو پہلے گولیاں مار کر زخمی کیا گیا، پھر چھریوں کے وار کیے گئے اور آخر میں تیزاب ڈال کر لاش کو مسخ کیا گیا۔قتل کیس میں کامران کے دوست ابوبکر اور ایک اور شخص حفیظ کو نامزد کیا گیا ہے۔ حفیظ کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ابوبکر فرار ہے۔ واقعہ کے بعد مذکورہ مارکیٹ کا چوکیدار بھی غائب ہے۔پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے اور ابوبکر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ اہل علاقہ اور مقتول کے لواحقین نے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.