
پاکستان اسلامی دنیا کی بڑی موثر اور طاقتور دفاعی جوہری قوت ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعرات 19 جون 2025 19:39

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہماری قوم نے بہت قربانیاں دی ہیں، ہمیں فوج کے قربانیوں کاعتراف ہے ۔
انہوں نےکہاکہ کراچی میں عید کے دن دو دوسالہ بچے اغواء کئے گئے، یہ کونسی انسانیت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم اپنا فکری عقیدہ اور ایمان سرینڈر نہیں کر سکتے، کوئی احساس ذمہ داری ہونا چاہئے کہ ہم کدھرجارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ 60 ہزار فلسطینی شہیدہوچکے ہیں مگرصیہونی درندوں کی پیاس نہیں بھج رہی، جہاں پرمودی یاصیہونی مرتا ہے توبڑی طاقتیں بیچ میں آجاتی ہیں مگردوسری طرف پوراشہرملبے کاڈھیربن رہاہے، یہ انسانیت نہیں بلکہ حیوانیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلامی دنیاکی بڑی موثر اور طاقتور دفاعی جوہری قوت ہے، پاکستان امت مسلمہ کی قیادت کااہل ہے ۔انہوں نے کہاکہ حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان متحدتھا جبکہ بھارت مین اپوزیشن اوراقلیتیں مودی کے ساتھ نہیں تھیں ،بھارتی جارحیت کے خلاف کامیابی کے بعد ہمیں خطہ میں مفادحاصل کرنے کیلے حکمت عملی بنانا ہوگی، پاکستان کوکھل کرایران ، فلسطینیوں اوراہل غزہ کے ساتھ کھڑاہونا چاہئے، یہود اور ہنود ایک دوسرے کے اتحادی ہیں، اسرائیل لبنان اورشام پرحملے کرچکاہے، عراق پرجوگزری ہے وہ سب کے سامنے ہیں، ہمیں خطہ کے ممالک اوردوست ممالک کوانگیج کرنا ہوگا، دوست ممالک کے ساتھ تعلقات میں گرمجوشی واپس لانے کیلئے ہمیں اپنی پالیسیوں پر ازسر نو غورکرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ روایتی سیاست کادورختم ہوچکاہے، عوام کو بیدار کرنا ہو گا تاکہ اپنے حق کیلئے آواز اٹھا سکے۔مزید اہم خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد شہید، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
-
خیبرپختونخواہ میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے قیامت برپا کردی، مختلف واقعات میں 146 افراد جاں بحق
-
ٹیکس دہندگان کا تمام بینکنگ ڈیٹا ایف بی آر کو دینے کا فیصلہ
-
صدرمملکت کا بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ہلاکت پر خیبر پختونخوا پولیس کی بہادری کو خراج تحسین
-
سید یوسف رضا گیلانی کا بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات ،صوبے کی ترقی، قومی یکجہتی اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو
-
وزیرخزانہ کی زیرصدارت ایک ہی دن میں تین اہم اجلاس ، سرکاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان نیوکلیئربلیک میلنگ نہیں کررہا، جوہری صلاحیت دفاع کیلئے ہے، خواجہ آصف
-
خیبرپختونخوا میں بادل پھٹنے سے تباہی، بونیر میں 78 افراد جاں بحق، صوبے میں مجموعی اموات 118 تک جا پہنچیں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کی تعمیر کی سست رفتار پر اظہار برہمی، متعلقہ حکام کی سرزنش ، تمام ذمہ داران منصوبے کی تکمیل کیلئے کوششیں تیز کریں، وزیراعظم
-
امدادی کارروانیوں میں حصہ لینے والا خیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3افراد شہید
-
پاکستان کی پائیدار ترقی کے راستے میں سب سے بڑا چیلنج آبادی میں اضافہ، غذائی قلت اور سٹنٹنگ شامل ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.