
بلوچستان اسمبلی کے ارکان کیلئے نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق آگاہی سیشن کاانعقاد
جمعرات 19 جون 2025 22:55
(جاری ہے)
اجلاس میں اپوزیشن لیڈریونس عزیز زہری،رحمت صالح بلوچ،خیر جان بلوچ،جہانزیب مینگل،زابد علی ریکی،صمد خان گورگیج،روی پہوجہ،ظفر علی آغا،شہناز عمرانی، اصغر علی رند،کلثوم نیاز بلوچ،سلمی کاکڑ،سنجے کمار،اصغر علی ترین،لیاقت علی لہڑی،سردارزادہ فیصل جمالی،برکت علی رند،ظہور احمد بلیدی،محمد خان لہڑی سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ سیکرٹری خزانہ عمران زرکون اور مستحکم پارلیمان کی صوبائی کوآرڈینیٹر فاطمہ خان نے شرکت کی۔
اس موقع پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز (PIPS) کے ماہرین اور سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے بجٹ سازی کے مراحل، مالی نظم و ضبط ، اسمبلی رولز آف پروسیجر اورمعیشت کی بہتری کے لیے پالیسی تجاویز پر روشنی ڈالی۔ نشست میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اراکین اسمبلی بجٹ کی تیاری اور نگرانی کے عمل میں موثر کردار ادا کریں تاکہ عوامی وسائل کے بہتر استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔شرکا نے اجلاس کو مفید اور وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے ایسی سرگرمیوں کے تسلسل کی حمایت کی جو پارلیمانی عمل کو فعال اور باخبر بنائیں۔
مزید قومی خبریں
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کی70 ویں سالگرہ26جولائی کو منائی جائیگی
-
تین نوجوان لڑکیوں کا اغواء، گھر پر اکیلی نئی نویلی بہو کی آبرو ریزی ،مقدمات درج، ایک لڑکی بازیاب چار ملز م گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.