Live Updates

سے 48 گھنٹوں کے اندر امریکہ کی جنگ میں شمولیت کادعویٰ

جنگ دو سے تین ہفتے جاری رہے گی اور امریکہ بھی شامل ہوا تو یہ چند دن ہی چلے گی،ذرائع

جمعہ 20 جون 2025 12:10

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء)ایک اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ تل ابیب کو اب بھی توقع ہے کہ امریکہ 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر ایران کے خلاف حملوں میں شامل ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

ایک اسرائیلی اخبار سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا توقع ہے کہ وہ شامل ہوں گے، لیکن کوئی بھی ان پر دبائو نہیں ڈال رہا ہے۔ انہیں اپنا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔ ادھر ذرائع نے تہران اور تل ابیب کے درمیان جنگ دو سے تین ہفتے جاری رہے گی اور اگر امریکہ بھی اس میں شامل ہوا تو یہ چند دن ہی چل سکتا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات