
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہار یکجہتی
جمعہ 20 جون 2025 21:30
(جاری ہے)
اپنے ایک پیغام میں انہوں نے فلسطینیوں سمیت دیگر پناہ گزینوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کی چار دہائیوں تک میزبانی کر کے انسانیت کی مثال قائم کی، پناہ گزینوں کیلئے قلیل عالمی معاونت کے باوجود پاکستان کا کردار عالمی برادری کیلئے مثال ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی نے انسانی ہمدردی کی تنظیموں اور یونائیٹڈ نیشنز ہائی کمشنر فار ریفیوجیز (یو این ایچ سی آر) کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کے تحفظ کیلئے مشترکہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے، پناہ گزینوں کے حقوق کا تحفظ انسانیت کا تقاضا ہے، تنازعات کے حل کیلئے سب کو مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، اقوام عالم کو تنازعات کے حل کیلئے فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.