Live Updates

ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بند کرانے پرنوبل پرائز مانگ لیا

روانڈا، کانگو، سربیا ، کوسوو کیلئے بھی نوبل پرائز دو، نوبل پرائز صرف لبرلز کو ملتا ہے یہ لوگ مجھے نہیں دیں گے،گفتگو

ہفتہ 21 جون 2025 16:56

ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بند کرانے پرنوبل پرائز مانگ ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء)امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کیدرمیان جنگ بند کرانے پرنوبل پرائز مانگ لیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روانڈا، کانگو، سربیا ، کوسوو کیلئے بھی نوبل پرائز دو، نوبل پرائز صرف لبرلز کو ملتا ہے یہ لوگ مجھے نہیں دیں گے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات