Live Updates

بجٹ پر عام بحث (آج )بھی جاری رہے گی

اتوار 22 جون 2025 17:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2025ء)پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر) صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات