Live Updates

میں ایران میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا،ٹرمپ

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،گفتگو

بدھ 25 جون 2025 11:35

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ وہ ایران میں "نظام کی تبدیلی" نہیں چاہتے کیونکہ اس سے انتشار پیدا ہو گا۔

(جاری ہے)

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگوکرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ روسی صدر ولادی میر پوتین نے انھیں فون کر کے ایران کے معاملے میں مدد کی پیشکش کی۔ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اسرائیل ایران پر حملہ نہیں کرے گا اور جنگ بندی جاری رہے گی۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات