Oنوشہرہ عوام کی مشکلات میں دن بدن آضافہ

ؔتحریک انصاف کے منتخب ممبران اور مرکزی حکومت کے مشیران سے عوام مایوس۔پرویز خٹک کی مقبولیت میں نمایاں کمی

بدھ 25 جون 2025 21:00

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2025ء)نوشہرہ عوام کی مشکلات میں دن بدن آضافہ۔تحریک انصاف کے منتخب ممبران اور مرکزی حکومت کے مشیران سے عوام مایوس۔پرویز خٹک کی مقبولیت میں نمایاں کمی پرویز خٹک کے اہم قریبی ساتھی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والے ہیں۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ میں شدید اختلافات،پاکستان مسلم لیگ ن کا بڑا گروپ مشیر اطلاعات اختیار ولی کے خلاف آٹھ کھڑا ہوگیا۔

تحریک انصاف کے کارکنان اپنے منتخب ممبران کی کارکردگی سے مایوس ۔نوشہرہ کی عوام کے مطابق بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ عوام سراپا احتجاج ہیں مگر ممبران اسمبلی کسی احتجاج میں نظر نہیں آرہے۔اسمبلی میں بھی لوڈشیڈنگ کے خلاف کوئی بات چیت نہیں کررہا۔ترقیاتی اسکیم پر بھی تحریک انصاف کے کارکنان کے شدید تحفظات سامنے آگئے۔