
چیئرمین پی ٹی اے کا ناروے میں ٹیلی نار ہیڈکوارٹر کا دورہ،جدید ٹیلی کام ٹیکنالوجی کی توسیع پر تبادلہ خیال
بدھ 25 جون 2025 23:50
(جاری ہے)
اس کے بعد چیئرمین کو فائیو جی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی مختلف جدید سلوشنز پیش کئے گئے جن میں صحت، ٹرانسپورٹ اور سمارٹ سٹی جیسے شعبوں میں ان ٹیکنالوجیز کے استعمال پر روشنی ڈالی گئی۔
اس موقع پر چیئرمین پی ٹی اے نے اسپیکٹرم الاٹمنٹ کے حوالے سے نارڈک ممالک کی بہترین پالیسیوں پر ایک خصوصی سیشن میں شرکت کی، جہاں موثر اسپیکٹرم مینجمنٹ اور پائیدار پالیسی فریم ورک پر اہم معلومات سے استفادہ کیا گیا۔واضح رہے کہ یہ دورہ پی ٹی اے کے اس عزم کی ترجمانی کرتا ہے کہ پاکستان کے ریگولیٹری فریم ورک کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کیا جائے، عالمی شراکت داری کو فروغ دیا جائے، اور ملک میں جدید، محفوظ اور پائیدار ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تشکیل کے ذریعے عوام کو ٹیلی کمیونیکیشن کی معیاری خدمات فراہم کی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
امیربالاج قتل کیس، ملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
راولپنڈی ، شادی کی تقریب میں جدید اسلحے سے فائرنگ کی ویڈیوسامنے آگئی
-
رحیم یارخان، تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے پر شوہر نے بیوی بچوں سمیت 4 افراد پر تیزاب پھینک دیا
-
علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج کا کیس: حکم عدولی پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم
-
گورنر سندھ سے ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران کی ملاقات
-
لاہور ہائی کورٹ کا غیر رجسٹرڈ سمز کی فوری بندش، فروخت پر کارروائی کا حکم
-
چیف منسٹرانسپیکشن ٹیم تمام ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے کر موثر اکاؤنٹبلٹی یقینی بنائے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
فیصل آبادمیں الیکٹرک بسزکے روٹس کا اعلان ،روزانہ 24 ہزار سے زائد شہری مستفید ہوں گے
-
کے الیکٹرک کو پرانے واجبات کی وصولی کی اجازت دینے کے خلاف درخواست
-
علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 2 گھنٹے طویل ملاقات
-
سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق، ملک میں رواں کیسز کی تعداد 29 ہوگئی
-
سجاول، زہریلا کھانا کھانے سے 2 نوجوان جاں بحق، 25 کی حالت غیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.