
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز
کولمبو میں اویس منیر اور محمد آصف پر مشتمل پاکستان ون نے چیمپئن شپ کے پہلے روز گروپ کے دونوں میچز جیت لیے
جمعہ 27 جون 2025 13:01

(جاری ہے)
دوسرے میچ میں آصف اور اویس کی ٹیم نے قطر کو 1-3 سے شکست دی۔پہلے سنگل میں اویس منیر کی شکست کے بعد پاکستانی پلیئرز نے شنادار کم بیک کیا۔قطر کے خلاف پاکستان ون کی جیت کا اسکور 47-81، 23-82، 23-63اور 16-62 رہا۔دوسری جانب پاکستان ٹو نے 2 میں سے ایک میچ جیتا، دوسرے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔شاہد آفتاب اور محمد سجاد پر مشتمل پاکستان ٹو نے پہلے میچ میں بحرین کو 2-3 سے ہرایا۔ پاکستان ٹو نے بحرین کے خلاف ابتدائی 2 سنگلز ہارنے کے بعد کم بیک کیا۔پاکستان ٹو کی جیت کا اسکور 41-87، 46-48، 41-73، 35-80 اور 17-60 رہا۔دوسرے میچ میں پاکستان ٹو کو چین کے ہاتھوں 3-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری حاصل کر لی
-
ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون ٹیم اویس منیر اور محمد آصف کو ہرا دیا
-
معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
-
نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کیلئے ویمنز کرکٹرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ
-
نیوزی لینڈ کا سہ فریقی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
-
دنیش چندیمل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار
-
بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، جوفرا آرچر انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل
-
وسیم اکرم کا موازنہ بمراہ سے کرنا ’احمقانہ‘ ہے‘عبدالرئوف
-
سوشل میڈیا کی وجہ سے بابر اپنا گیم ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘فہیم اشرف
-
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ‘ آصف اور اویس کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
لوگ انتظارکرتے رہے کہ شاید کوئی بچانے آئے گا، شاہد آفریدی
-
پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.