
پہلگام فالس فلیگ اور جھوٹے الزامات، مودی سرکار کی پاکستان دشمن مہم بے نقاب
جمعہ 27 جون 2025 20:15
(جاری ہے)
گرفتاری کے بعد بھارتی انٹیلیجنس ونگ نے الزامات کی نوعیت اور شواہد کے بارے میں کوئی تفصیل جاری کرنے سے گریز کیا۔
رپورٹس کے مطابق وشال یادو پر الزام ہے کہ اٴْس نے آپریشن "سندور" کے دوران حساس معلومات پاکستان سے شیئر کیں، تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ معلومات کیا تھیں، اور شواہد بھی منظرِ عام پر نہیں لائے گئے۔ یہ پہلا موقع نہیں، جب بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے پاکستان کو ہدف بنایا گیا ہو۔ اس سے قبل بھی بی جے پی کی حامی ایک یوٹیوبر پر پاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام لگا کر اسے میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ بھارتی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے الزامات کے باوجود شواہد کی عدم فراہمی، ان کی پیشہ ورانہ ناکامی کا کھلا ثبوت ہے۔ حالیہ دنوں میں پیش آنے والے فالس فلیگ آپریشنز، بالخصوص پہلگام واقعے کو بنیاد بنا کر بھارتی عوام کو گمراہ کرنے کی کوششیں شدت اختیار کر چکی ہیں۔ ان جھوٹے الزامات اور گرفتاریوں کا مقصد بی جے پی حکومت کی اندرونی بدانتظامی اور سیکیورٹی کمزوریوں سے توجہ ہٹانا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فالس فلیگ، بے بنیاد الزامات اور پاکستان کے خلاف میڈیا پروپیگنڈہ مودی سرکار کی طے شدہ حکمت عملی کا حصہ ہے، جس کے ذریعے وہ نہ صرف سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتی ہے بلکہ خطے میں کشیدگی کو ہوا دے کر پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیمزید بین الاقوامی خبریں
-
چاند نظر نہیں آیا
-
میکسیکو کی صدر نے ایک بار پھر منشیات مافیا کے خلاف جنگ میں امریکی فوجی مداخلت مسترد کر دی
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 71 فلسطینی شہید
-
پاکستانی آم پہچان، دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
-
آکسفورڈ، مسجد کے دروازے پر سور کا گوشت اور اسرائیلی پرچم پھینک دیا گیا
-
سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکی ورکرز کے لیے پینشن اور بچت پروگرام شروع کرنے کی تیاری
-
ایرانی صوبے سیستان ، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر گھات لگا کرحملہ ؛ 5 اہلکارجاں بحق
-
بنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
-
یورپ کے ساتھ جوہری مذکرات جاری رکھیں گے، ایران
-
امریکا، گزلین میکسویل نے ٹرمپ کو کلین چٹ دیدی
-
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان فوجی شراکت داری کا معاہدہ
-
امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ، پائلٹ بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.