
ایل ڈی آئی آپریٹرز کے 80 ارب کے واجبات التوا کا شکار، پی ٹی اے خاموش تماشائی
ناقص گورننس کے باعث قومی خزانے کو ہر سال اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے، آئی ٹی ماہرین
منگل 19 اگست 2025 23:02

(جاری ہے)
حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر صورتحال برقرار رہی تو پاکستان میں 5G لانچ بھی ممکن نہیں ہوگا اور بیرونی سرمایہ کاری پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
آئی ٹی ماہرین کے مطابق ناقص گورننس کے باعث قومی خزانے کو ہر سال اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے جبکہ دیگر بڑے آپریٹرز بھی لائسنس کی تجدید اور واجبات کی ادائیگی کے بجائے سٹے آرڈرز پر انحصار کرنے پر غور کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پی ٹی اے نے 6 کمپنیوں کو 30 دن کے اندر بقایا جات ادا کرنے کی ہدایت کی تھی، مگر ریڈ ٹون، وطین اور ٹیلی کارڈ نے رقم ادا کرنے کے بجائے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ پی ٹی اے نے وطین ٹیلیکام کو 6.25 ارب اور ریڈ ٹون کو سب سے زیادہ 14.31 ارب روپے ادا کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم ان کمپنیوں نے نہ واجبات ادا کیے، نہ جرمانے، بلکہ ادائیگی سے مکمل انکار کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چیلنج ہے کہ تمام حکومتی جماعتیں مل کر 10سیٹیں بھی جیت جائیں تو ہم سمجھیں گے جیت گئے
-
کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
-
بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے
-
مشہور سیاحتی مقام پر موسم سرما کی پہلی برفباری
-
سکیورٹی فورسز کاخضدار میں آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے
-
بھارت شاید اپنے تباہ شدہ لڑاکا طیاروں کو بھول گیا ہے، ترجمان پاک فوج
-
پیپلزپارٹی نے سندھو دریا پر نوازشریف کو کالاباغ ڈیم نہیں بنانے دیا تو مریم نواز کی کیا حیثیت ہے؟
-
متنبہ کرتے ہیں کوئی مس ایڈوینچر کیا تو بھرپور جواب دیں گے
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ ایک ماہ میں 16 فیصد بڑھ کر 3.34 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
شہبازشریف جعلی وزیراعظم ہیں، ان کے ٹرمپ کے ایجنڈے پر دستخط بھی جعلی تصور ہوں گے
-
کھلا دودھ بھی 300 روپے کا
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومتیں ٹریک اپ گریڈیشن، اسٹیشنوں کی بحالی اور مختلف شہروں میں ڈھانچے کی بہتری کے منصوبوں میں شریک ہوں گی، وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.