
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کوئٹہ میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا آغازکردیا گیا،صوبائی مشیر برائے کھیل اور لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا
ہفتہ 28 جون 2025 09:10
(جاری ہے)
انھوں نے خواہش ظاہر کی کہ ہم چاہتے ہیں کہ آئندہ سیزن میں بلوچستان کے بھی کھلاڑی لاہور قلندرز میں کھیلیں۔
اس مو قع پر صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کہا کہ ٹرائلز کا آغاز بلوچستان سے کرنا بلوچستان کی اہمیت کا اعتراف ہے۔ بلوچستان سے جو پانچ مختلف ٹیمیں بنائی جائیں گی اس سے نہ صرف مقامی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی بلکہ اس سے بلوچستان میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ بھی حاصل ہوگی۔ صوبائی مشیر کھیل نے کہاکہ بلوچستان ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلوچستان کی کھلاڑیوں کو اگر مواقع فراہم کی جا ئے تو وہ اپنی پناہ ٹیلنٹ کا ملک کا نام روشن کرنے بھرپور طور پراستعمال کرسکتے ہیں مینا مجید نے کہا کہ مواقع کے عدم دستیابی کے باوجود بلوچستان کے کھلاڑیوں نے ہر میدان میں اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوا یا ہے۔ صوبائی مشیر کھیل نے کہا کہ محکمہ سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ کے لیے کالجز اور یونیورسٹیوں سے نوجوانوں کے ٹرائلز کرے گا۔ ان میں سے بلوچستان کے پانچ نوجوانوں کا لاہور کے مرکزی ٹریننگ کیمپ کے لیے سلیکٹ کیا جائے گا۔ لاہور قلندرز کے ٹرائلز کے لیے صوبائی حکومت بھرپور معاونت کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے کے متعلق درخواست 2جولائی کو سماعت کے لئے مقرر
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.