
مون سون کی پہلی بارش میں کراچی کا برا حال، کئی سڑکیں اور علاقے زیر آب
ناقص نکاسی آب کے نظام نے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا
اتوار 29 جون 2025 20:35
(جاری ہے)
شہریوں نے کہا کہ ہر بارش کے بعد یہاں یہی صورتحال ہوتی ہے، لیکن مسائل کے مستقل حل کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھایا جاتا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق پانی کے باعث نہ صرف کاروبار متاثر ہو رہا ہے بلکہ روزمرہ کی نقل و حرکت بھی مشکل ہو گئی ہے۔قیوم آباد چورنگی پر بھی بارش کا پانی تاحال موجود ہے، جس کے باعث موٹرسائیکل سواروں کو خاصی دشواری کا سامنا ہے۔ متعدد افراد پھسلنے کے واقعات میں زخمی بھی ہو چکے ہیں۔شہر کے دیگر علاقوں ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، لالو کھیت، لیاقت آباد میں بھی نکاسی آب کا نظام مکمل طور پر ناکام نظر آتا ہے۔ ان علاقوں میں بارش کے پانی نے گلیوں کو ندی نالوں میں تبدیل کر دیا ہے۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ ادارے نکاسی آب کے لیے ہنگامی اقدامات کریں اور بارش کے پانی کی بروقت صفائی کو یقینی بنائیں تاکہ معمولات زندگی بحال ہو سکیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.