واسا لاہورکا صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری

اتوار 29 جون 2025 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2025ء) واسا لاہور نے صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری ریکارڈ کے مطابق جیل روڈ پر 3 ملی میٹر، ایئرپورٹ 4.3ملی میٹر ہیڈ آفس گلبرگ 10،لکشمی چوک،6,اپر مال 13،مغلپورہ 6، تاجپورہ 20،نشتر ٹاون 25،چوک نا خدا 13،ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔اس کے علاوہ بانی والا تالاب 15 فرخ آباد 8،گلشن راوی 2،اقبال ٹاون 11،سمن آباد 7،جوہر ٹاون 6،ملی میٹر قرطبہ چوک 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش 25ملی میٹر نشتر ٹاون میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :