
سیف الملوک کھوکھر کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں امن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی کی نگرانی میںمحرم میں قیام امن کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں‘ صدر مسلم لیگ (ن)
بدھ 2 جولائی 2025 14:16
(جاری ہے)
محرم الحرام کے جلوسوںاور مجالس کی سکیورٹی محفوظ بنانے کے لئے کوئیک رسپانس فورس تعینات کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور باقاعدہ طور پر سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے ۔
انہوںنے کہا کہ واقعہ کربلا امن اور رواداری کا درس دیتا ہے،عشرہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدام کریں گے۔ تمام شرکا ء نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور تعاون کا عزم ظاہر کیا۔مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.