
سرداریوسف سے ترک سفارتخانہ میں مذہبی امور کے قونصلر کی ملاقات ، رفاہی منصوبوں کے حوالے سے گفتگو
اسلامو فوبیا، کشمیر و فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں ترکیہ کے دو ٹوک موقف کی قدر کرتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور کی ترک قونصلر سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 3 جولائی 2025 17:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے 2005 کے زلزلے کے بعد بحالی اور رفاہی کاموں میں بہترین کام کیا، زلزلہ کے دوران بطور ڈسٹرکٹ ناظم مانسہر ہ ترکیہ حکومت کے پرخلوص تعاون کا عینی شاہد ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی دنیا میں یکساں رویت ہلال کے مسئلے پر مشاورت کر سکتے ہیں۔ ترکیہ کے سفارتکار نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دینی تعلیم، صحت اور رفاہی کاموں میں تعاون کا دائرہ کار مزید بڑھانا چاہتے ہیں، دیانت فا?نڈیشن یتیم بچوں کے لئے ایک ہزار سکول بیگ ، ایک سو اعلیٰ تعلیمی وظائف، سیرت رسائل تقسیم کر تی ہے، نادار افراد کے لئے رمضان پیکیج، قربانی گوشت کی تقسیم ، پانی کے کنووں کا انتظام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کا فتوی کمیشن جلد پاکستان کا دورہ کرے گا اور علمائے کرام سے ملاقاتیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سردار محمد یوسف کی امت مسلمہ کے لئے فکر مندی لائق تقلید ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.