
اسرائیل جدید تاریخ کی سفاک ترین نسل کشی کا ذمہ دار ہے، دنیا بھر کے ممالک اس کے ساتھ تجارتی روابط ختم کریں،فرانچیسکا البانیز
جمعہ 4 جولائی 2025 10:50
(جاری ہے)
انہوں نے دیگر ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندیاں عائد کریں اور اس کے ساتھ تمام تجارتی معاہدے ختم کریں تاکہ اسے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کے نتائج کا سامنا ہو۔
انسانی حقوق کونسل کے اس اجلاس میں اسرائیل کا نمائندہ موجود نہیں تھا ۔ فرانچیسکا البانیز کی اس تقریر کو جنیوا کونسل کی جانب سے سراہا گیا ہے۔ فرانچیسکا البانیز اقوام متحدہ کی مقرر کردہ ایک ماہر ہیں جو دنیا بھر میں ہونے والے تشدد کے واقعات کی تفصیلات مرتب کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی آخری رپورٹ میں ایسی 60 کمپنیوں کا ذکر کیا جو غزہ میں اسرائیلی آبادی کاری اور فوج کشی کی حامی ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 57 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ غزہ کی 23 لاکھ کی آبادی میں سے 90 فیصد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.