
خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ ،موسمی صورتحال ،مون سون بارشوں کا جائزہ
جمعہ 4 جولائی 2025 15:31

(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈی جی پی ڈی ایم اے سید جواد حیدر نے صوبائی وزیر کو مون سون بارشوں بارے بریفنگ میں بتایاکہ شدید بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی کی رات سے شروع ہو گا۔ رواں سال مون سون بارشیں معمول سے 25 فیصد زیادہ ہونے کی پیشگوئی ہے۔
صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق انتظامیہ واسا اور ریسکیو ادارے الرٹ رہیں۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم و صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹرز الرٹ ہیں۔ ممکنہ مون سون بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ بارے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ واسا سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں اور نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کو یقینی بنائیں۔پنجاب کے تمام دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ شہری پی ڈی ایم اے پنجاب کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔دریاؤں ،نہروں اور ندی نالوں میں ہرگز نہ نہائیں۔انتظامیہ دریاؤں، نہروں اور ندی نالوں کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ یقینی بنائے۔
مزید اہم خبریں
-
مصطفٰی نواز کھوکھر نے علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری قابل مذمت اور مضحکہ خیز قرار دے دی
-
صحافی خالد جمیل کو گرفتار کر لیا گیا
-
مون سون بارشوں کے آٹھواں سپیل سے متعلق الرٹ جاری
-
ملک کی کوئی بھی سیاسی جماعت موسمیاتی تبدیلیوں کو قابو یا تبدیل نہیں کرسکتی
-
دریاؤں میں ہوٹلز اور دیگر تعمیرات نہیں ہونی چاہئیں، غیرقانونی تعمیرات روکنے کیلئے مہم چلائیں گے
-
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کے اغوا سے پتا چلتا ہے کہ ریاست میں ظلم و جبر کا نظام ہے
-
دسمبر2027ء میں مہمند ڈیم مکمل ہونے پر 800 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوجائے گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اجتماعی شادیوں کا ہدف 3000 سے بڑھا کر 5000 کر دیا
-
مہنگی چینی کے بعد اب عوام کیلئے مہنگے آٹے کا تحفہ
-
11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاق کا ضم اضلاع کیلئے سالانہ 100 ارب دینے کا وعدہ تھا لیکن6 سالوں میں 158 ارب روپے ملے ہیں
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حالیہ بارشوں و سیلاب کے نقصانات اور امدادی اقدامات پر جائزہ اجلاس ، وزارت آبی وسائل کو متاثرہ علاقوں میں واٹر سپلائی کا نظام بحال کرنے میں خیبرپختونخوا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.