
جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں میپکو کی 230 سے زائد ٹیموں نے جلوسوں کے ہمراہ ڈیوٹیاں دیں،ترجمان
ہفتہ 5 جولائی 2025 17:03
(جاری ہے)
ٹرانسفارمرز کی تبدیلی کے لئے بکٹ ماؤنٹڈ کرینیں استعمال کرنے اور متعلقہ ایس ڈی اوز، لائن سپروائزرز، سیفٹی سیل کے انسپکٹرز کو موقع پر موجودرہنے اور جائزہ لینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ہدایت پر میپکو کے 1700 سے زائد فیڈرز کی بجلی کی ترسیل مانیٹرکرنے کے لئے سرکلوں میں قائم کنٹرول رومز اور گرڈاسٹیشنوں میں بھی افسران و سٹاف چوبیس گھنٹے تین شفٹوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ دریں اثناء سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نواز بھٹی نے موبائل نیٹ ورک کی ممکنہ بندش کے باعث10محرم الحرام تک بجلی فراہمی اور صارفین کی شکایات کے ازالے کے لئے ملتان سرکل کے تمام ایس ڈی اوز کو دفاتر کے پی ٹی سی ایل /لینڈ لائن نمبرز کو دستیاب رہنے کی ہدایت کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے میں بری، یاسمین راشد، محمود الرشید ،اعجاز چوہدری، سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید
-
خواتین نے 5 ماہ کی بچی کو دریا میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
-
غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
-
بشری بی بی علیل ہیں،شدت سے آنیوالے چکر سے توازن برقرار نہیں رکھ پاتیں ‘ مسرت چیمہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی رانا ثناء اللہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
-
گورنر ہاو س میں جشنِ عید میلادالنبی ؐکی پرنور محفل، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئی6000 ٹینٹ بھیج دیئے گئے
-
جھنگ قتل کیس: سزائے موت پانے والا قیدی 13 سال بعد بری
-
اعجازچوہدری کی اپیلیں ہائی کورٹ میں سماعت کے منتظر
-
کوٹ لکھپت : نوجوان گندے نالے میں گر کرجاں بحق
-
آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، سرکاری نرخوں پر 10 اور 20 کلو تھیلے بازار سے غائب
-
سندھ میں ممکنہ سیلابی صورتحال پر حکومت کی مکمل نظر، 3 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر چکے ، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.