
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ ختم کردیا
پیر 7 جولائی 2025 23:29
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ عرصہ قبل مینٹورز اور چیمپئنز کپ کی ٹیموں کا جائزہ لینے کے بعد چیمپئنز کپ اور مینٹور کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔شعیب ملک نے مینٹور کے عہدے سے استعفیٰ بھی دے دیا تھا۔ یاد رہے کہ چیمپئنز کپ کی 5ٹیموں کے لیے 5مینٹورز کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 26-2025 سے چیمپئنز کپ کے لیے شعیب ملک، سرفراز احمد، وقار یونس، ثقلین مشتاق اور مصباح الحق کو بطور مینٹور 5ٹیموں کی ذمے داری سپرد کی گئی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا کلبز کی سکروٹنی کیلئے طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان
-
پی ایس ایل‘ فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر
-
ایشیا کپ کے بڑے میچ سے پہلے سہ ملکی سیریز سے فائدہ ہو گا‘ شاہین آفریدی
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سالوں پر ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ
-
جوکووچ کا گرینڈ سلیم ایونٹس کی انعامی رقم بڑھانے کا مطالبہ
-
پاکستان نے پہلی بار آئس ہاکی چمپئن شپ کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی، وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی مبارکباد
-
باہر سے سنتے ہیں ٹیم میں اتحاد نہیں، گھر میں چھوٹی چھوٹی چیزیں ہو جاتی ہیں : شاہین آفریدی
-
پاکستانی ٹیم اے ٹی ایف فائنل کے لیے سنگا پور روانہ
-
6 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم ون ڈے کرکٹ میں شدید مشکلات کا شکار، مسلسل شکستوں کا سامنا
-
جاپانی بورڈ گیم ’’گو‘‘ کی کھلاڑی کا 98 برس کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
عمران طاہر نے کیریئر کی بہترین باؤلنگ کے ساتھ ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
-
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.