
چین کا عالمی برادری سے افغانستان کی صورتحال کا جامع اور معروضی جائزہ لینے کا مطالبہ
منگل 8 جولائی 2025 13:30
(جاری ہے)
چین اپیل کرتا ہے کہ روایتی عطیہ دہندگان، بالخصوص وہ فریق جن پر افغانستان کی موجودہ صورتحال کے لئے تاریخی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، اپنی مالی سرمایہ کاری میں اضافہ کریں، دوطرفہ، کثیر الجہتی اور علاقائی تعاون کے میکانزم کے ذریعے افغانستان کی آزادانہ ترقی کی صلاحیت کو بڑھایا جائے، متعلقہ ممالک افغانستان کے خلاف یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرکے افغانستان کے بیرون ملک اثاثوں کو غیر مشروط طور پر واپس کریں تاکہ افغانستان کے لئے مالیاتی نظام کی ازسر نو تعمیر اور معاشی ترقی کے لئے حالات پیدا کئے جائیں۔
گینگ شوانگ کا کہنا تھا کہ چین عالمی برادری پر زور دیتا ہے کہ وہ افغان عبوری حکومت کے ساتھ رابطوں اور تبادلوں کو مضبوط بنائے، تفہیم اور اعتماد کو بڑھائے، تمام فریقوں کے خدشات کا موثر حل تلاش کرے اور افغان عبوری حکومت کی رہنمائی کرے کہ وہ خواتین اور لڑکیوں کے بنیادی حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے۔\932متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نیوکلیئر ڈیل، امریکا اور اتحادیوں کا اگست کی آخری تاریخ پر اتفاق
-
ایران کی جوہری تنصیبات کوتباہ کردیا ، بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
سعودی عرب ‘ منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
روس سے تجارت، برازیل، چین اور بھارت پرسخت پابندیاں لگ سکتی ہیں‘ نیٹوچیف کا انتباہ
-
نہ تو نوکری کی ضرورت ہے، نہ جائیداد کی ملکیت کی شرط‘بحرین میں بنا ملازمت کے 10 سالہ ویزا میسر
-
غزہ میں امدادی مراکز کے قریب 875 فلسطینی مارے گئے، اقوام متحدہ
-
ایران کی حمایت جاری رکھیں گے ، چین
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈونیشیا پر 19 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان
-
امریکیوں کی قلیل تعداد مسک کی نئی پارٹی کی حامی نکلی، سروے
-
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ کی دھمکی کا جواب، یورپی یونین 84 ارب ڈالر کے امریکی سامان پر اضافی ٹیکس لگانے کو تیار
-
بِٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.