پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا صدر اعجاز الرحمن، کونسل آف انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس کا پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر مقرر

منگل 8 جولائی 2025 17:58

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا صدر اعجاز الرحمن، کونسل آف انٹرنیشنل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2025ء)کونسل آف انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس نے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کو تین سال کے لئے پاکستان میں اپنا کنٹری ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے،ان کے عہدے کی مدت جولائی 2025 سے جولائی 2028 ہوگی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اعجاز الرحمن کی تقرری سے پاکستان میں بزنس کیمونٹی اور صعنت و تجارت کے شعبے کو فروغ حاصل ہوگا۔