
اس اسمبلی کا کوئی فائدہ نہیں جہاں آواز نہ اٹھائی جا سکے. ملک احمد خان بھچر
نااہلی ریفرنس کا اقدام پنجاب کی سیاسی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے، نعرے بازی دونوں طرف سے ہوئی، اسپیکر پنجاب اسمبلی ریفرنس واپس لیں، ورنہ ہم احتجاج اسمبلی کے اندر بھی کریں گے اور باہر بھی، غیر آئینی اقدام کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے. اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی گفتگو
میاں محمد ندیم
منگل 8 جولائی 2025
15:51

(جاری ہے)
ملک احمد بھچر کا کہنا تھا کہ ہم پر مائیک اور کرسیاں توڑنے کا غلط الزام لگا کر 26 ارکان کو معطل کر دیا گیا حالانکہ ہم پرامن احتجاج کر رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ یہ ریفرنس پنجاب کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے اور یہ روایت کل ان کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے جب وہ اپوزیشن میں ہوں گے. انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم بھی ذاتی مفادات کے لیے کی گئی ہمیں اپنے بانی قائد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی اور اسپیکر کی ناراضگی بھی اندرونی دباﺅ کا نتیجہ ہے احمد خان بھچر نے مطالبہ کیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ریفرنس واپس لیں ورنہ ہم احتجاج اسمبلی کے اندر بھی کریں گے اور باہر بھی، ساتھ ہی ساتھ اس غیر آئینی اقدام کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے.
مزید اہم خبریں
-
ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بند کردیئے گئے، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان
-
دریائے سندھ میں سپر فلڈ سے کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
میری حکومت پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں، شہبازشریف کا دعویٰ
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی موت؛ فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے
-
وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کی ملاقات، باہمی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم
-
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، چینی طریقےقدرتی آفات سے نمٹنے میں سود مند ثابت ہوں گے، وزیراعظم
-
تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سیلابی صورتِ حال ختم ہونے کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
-
رپورٹنگ ویڈیوز سے مشہور ہونیوالی مہرالنساء کے سوشل میڈیا پیجز بی بی سی کا نام استعمال کرنے پر بند
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
-
بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے 3 نومولود دم توڑ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.